پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس

الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ/ اسلام آباد پاکستان

حقوق مصطفیٰ ﷺ کی عصری معنویت (کتاب الشفا کااختصاصی مطالعہ)

دوسرا دن

A-پہلا سیشن
الفرید آڈیٹوریم

پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس

الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ/ اسلام آبادپاکستان

بعنوان:

حقوق مصطفیٰ ﷺ کی عصری معنویت (کتاب الشفا کا اختصاصی مطالعہ)

دوسرا دن

پہلا ا سیشن-A

مقام: الفرید آڈیٹوریم

صدارت:

ڈاکٹر سید عزیز الرحمن انچارج، ریجنل دعوۃ سینٹر (سندھ) کراچی، دعوۃ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی

مہمان خصوصی:

ڈاکٹر منظور احمد الازھری، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ علوم اسلامیہ ہائی ٹیک یونی ورسٹی ٹیکسلا

کلیدی مقالہ نگار :

ڈاکٹر عمر سلیم ، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ علوم اسلامیہ نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز، اسلام آباد

ماڈریٹر:

مفتی محمد عبد المجید لیکچرارالکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ شریف

آرگنائزر :

قاضی محمدظفر مدرس دارلعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف

مقالہ نگاروں کا تعارف اور ان کے موضوع

ڈاکٹرسید عزیزالرحمن

انچارج، ریجنل دعوۃ سینٹر (سندھ) کراچی، دعوۃ اکیڈمی، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی، اسلام آباد

موضوع:

حقوق النبی ﷺ اور تائید و نصرت کتاب الشفا کے مباحث عصر حاضر کے تناظر میں

أ.د محمد حسن علي ظاهر

كلية الامام الاعظم الجامعة / العراق _ نينوى

موضوع:

أهمية تعلم السيرة النبوية والعمل بها في مواجهة تحديات الإساءات المتكررة لشخص النبي : كتاب الشفا إنموذجاً

ڈاکٹر عمر سلیم

اسسٹنٹ پروفیسر غلام اسحاق خان یونی ورسٹی ٹوپی

موضوع:

معجزہ حبس شمس اور شق القمر جدید سائنسی رجحانات اور کتاب الشفا

أ.د احمد شاکر

كلية الامام الاعظم الجامعة / العراق

موضوع:

القاضي عياض وجهوده الفقهية في كتاب الشفا

ڈاکٹرمحمد اسرائیل خان

اسسٹنٹ پروفیسرمحی الدین کالج، راولاکوٹ

موضوع:

قرآن میں مقام مصطفےﷺ اوراس کی عصری معنویت کتاب الشفا کی روشنی میں

Dr. Ghulam Abbas

Assistant Professor Department of Law, Bahria University Islamabad Campus

Topic:

Rights of the Prophet (PBUH) and the Constitution of Pakistan: An Analytical Study with Reference to the Kitab-al-Shifa

ڈاکٹر حافظ محسن ضیاءقاضی

انچارج اسلامک اسٹڈیز، اسسٹنٹ پروفیسرمائی یونی ورسٹی اسلام آباد

موضوع:

آل و اصحاب رسولﷺ کی اہانت اور اس کی سزا کتاب الشفا کا اختصاصی مطالعہ

ڈاکٹر رضیہ نور

وزینٹگ فیکلٹی شیخ زائد اسلامک سنٹر ،پنجاب یونی ورسٹی لاہور

ڈاکٹر ثمینہ سعدیہ

اسسٹنٹ پروفیسر شیخ زائد اسلامک سنٹر ،پنجاب یونی ورسٹی لاہور

موضوع:

حقوق مصطفی ﷺ کی عصری معنویت (کتاب الشفا کا اختصاصی مطالعہ)

حافظ عرفان اللہ

لیکچرار ،شعبہ علوم اسلامیہ و عربی، لاہور گیریژن یونی ورسٹی،لاہور

موضوع:

عصر حاضر میں حقوق مصطفیٰ کی علمی معنویت کتاب الشفا کی شروحات کا اختصاصی مطالعہ

 

 

STUDENT BODY
0
+
DEGREE PROGRAMS
DEGREE PROGRAMS
0
+
ACADEMIC FACULTY
0
+
ACCREDITATION BODIES
0
+
ALUMNI NETWORK
0
+