پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس

الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ/ اسلام آباد پاکستان

حقوق مصطفیٰ ﷺ کی عصری معنویت (کتاب الشفا کااختصاصی مطالعہ)

B-دوسرا سیشن
الکرم آڈیٹوریم اکیڈمک بلاک

پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس

الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ/اسلام آباد پاکستان

بعنوان:

حقوق مصطفیٰ ﷺ کی عصری معنویت (کتاب الشفا کا اختصاصی مطالعہ)

دوسرا سیشن B

الکرم ہال اکیڈمک بلاک

صدارت:

ڈاکٹر افتخار الحسن میاں سابق ایڈیٹر فکر و نظر ادارہ تحقیقات اسلامی اسلام آباد

مہمان خصوصی: ڈاکٹر عاطف اسلم راؤ

اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اسلامک لرننگ، یونی ورسٹی آف کراچی، پوسٹ ڈوکٹورل فیلو ، نیکمٹن اربکان یونی ورسٹی ، قونیہ ، ترکی

مہمان اعزاز:

ڈاکٹر مشرف حسین چیف ایگزکٹو آف کریمیہ انسٹیٹیوٹ نوتھنگھم ٹرسٹی آف مسلم ہینڈ انگلینڈ

کلیدی مقالہ نگار :

ڈاکٹر محمد رفیق، اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبہ سیرت ،علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی اسلام آباد

ماڈریٹر:

ڈاکٹر کلثوم فاطمہ، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ مکینکل انجینرنگ، نمل یونی ورسٹی اسلام آباد

سیشن آرگنائیزر:

محمد نعیم الدین الازہری لیکچرار ، الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ، بھیرہ

مقالہ نگاروں کا تعارف اور ان کے موضوع

ڈاکٹر مشرف حسین

چیف ایگزکٹو آف کریمیہ انسٹیٹیوٹ نوتھنگھم ٹرسٹی آف مسلم ہینڈ انگلینڈ

موضوع:

اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی اہانت کتاب الشفا کی روشنی میں

ڈاکٹر محمد رفیق

اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبہ سیرت ،علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی اسلام آباد

موضوع:

کتاب الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ اور اس کے مصنف کا تعارف

الدكتوركامران ورحمان مجيد

جامعة السليمانية/ كلية العلوم الاسلإميةالعراق/ إقليم كردستان

موضوع:

معالجة المشكلات الأسرية المعاصرة بهدي خير البرية(ﷺ) مشكلة العنف الأسري في ضوء كتاب الشفا مثالا

د. احمد محمد حمود سنان

استاذ الفقه بجامعة النجاح برعوصومالياند

موضوع:

شهادة الاكتشافات العلمية بصدق المعجزات النبوية

ڈاکٹر منیر احمد قاضی

اسسٹنٹ پروفیسرگورنمنٹ ڈگری کالج سماہنی بھمبر آزاد کشمیر

موضوع:

عصر حاضر کا نظام تعلیم و تربیت اور حقوق مصطفیﷺ کا تصور کتاب الشفا کا تحقیقی واختصاصی مطالعہ

ڈاکٹرمحمد یاسر مدنی

لیکچرار شعبہ علومِ اسلامیہ یونی ورسٹی بہاولپور

ڈاکٹرامِ لیلیٰ

لیکچرار شعبہ علومِ اسلامیہ، گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونی ورسٹی بہاولپور

موضوع:

آزادی اظہار رائے اورتحفظ ناموسِ رسالتﷺ کتاب الشفا کی روشنی میں

ایک تحقیقی جائزہ

ڈاکٹر حافظ رضوان عبداللہ

لیکچرار اسلامیات ، گورنمنٹ گریجوایٹ کالج، سول لائنز، خانیوال

موضوع:

شعائر دینیہ کا تحفظ ، کتاب الشفا کی روشنی میں

شرمین زیب

پرنسپل الکرم سکول پتوکی ضلع قصور

موضوع:

رسول اللہ ﷺ کے حقوق واجبہ کتا ب الشفا کی روشنی میں

محمد ابو بکر

لائبریرین،فرید ملت ریسرچ انسٹی ٹیوٹ لاہور

موضوع:

عصمت انبیاء کرام اور تحفظ ناموس رسالت کتاب الشفاء کی روشنی میں تحقیقی مطالعہ

 

 

STUDENT BODY
0
+
DEGREE PROGRAMS
DEGREE PROGRAMS
0
+
ACADEMIC FACULTY
0
+
ACCREDITATION BODIES
0
+
ALUMNI NETWORK
0
+