پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس

الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ/ اسلام آباد پاکستان

حقوق مصطفیٰ ﷺ کی عصری معنویت (کتاب الشفا کااختصاصی مطالعہ)

A-پہلا سیشن
الفرید آڈیٹوریم

پہلا سیشن-A

مقام: الفرید آڈیٹوریم

صدارت:

پروفیسر ڈاکٹر سفیر اختر سابق پروفیسر ادارہ تحقیقات اسلامی، بین الاقوامی یونی ورسٹی اسلام آباد

مہمان خصوصی:

پروفیسر حافظ احمد بخش ، شعبہ علوم معاشیات ، دارالعلوم محمدیہ غوثیہ، بھیرہ شریف

کلیدی مقالہ نگار :

أ.د.عائشة عبيزة، قسم اللغة والأدب العربي جامعة عمّار ثليجي بالأغواط، الجزائر

ماڈریٹر:

ڈاکٹرمحمد ابو بکر صدیق ، چئرمین سکول آف اسلامک اکنامکس ، بین الاقوامی یونی ورسٹی، اسلام آباد

سیشن آرگنائیزر:

مفتی محمد عبد المجید لیکچرارالکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ

مقالہ نگاروں کا تعارف اور ان کے موضوع

إيمان محمد مرسي غنيم

مدرس الحديث وعلومه بجامعة الزهر

موضوع:

الجانب الحديثي في كتاب “الشفا بتعريف حقوق المصطفى ﷺ” للقاضي عياض الْقِسْمُ الثاني فيما يجب عَلَى الأنام من حقوقه ﷺ أنموذجا

أ.د.عائشة عبيزة

قسم اللغة والأدب العربي جامعة عمّار ثليجي بالأغواط، الجزائر

موضوع:

المكانة العلمية لكتاب الشفا للقاضي عياض من خلال الاستشهاد بالقرآن الكريم

ڈاکٹر عائشہ جدون

اسسٹنٹ پروفیسر، سکول آف سوشل سائینسسز اینڈ ہیومینیٹیز، نسٹ ، اسلام آباد

موضوع:

معجزات رسول کی عصری معنویت سائنسی حقائق اور کتاب الشفا کی روشنی میں

د- محمد أسلم

الأستاذ المساعد (الزائر) بالجامعة الإسلامية العالمية اسلام آباد

موضوع:

الشواهد الشعرية فی کتاب “الشفا”(دراسة وصفية تحلیلية)

Dr. Shams ul Arfeen

Assistant Professor

Al-Karam International Institute, Bhera

Topic:

Status of the Khulaf e Rashideen in the language of the Prophet: A study in the light of “Kitab al-Shifa”

ڈاکٹر محمد اکرم

ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائی سکول کانپور سیالکوٹ

موضوع:

مقام مصطفیٰ ﷺ کے متعلق مختلف فیہ آیات کا کتاب الشفا کی روشنی میں تحقیقی جائزہ

ڈاکٹر عاصم اقبال

ٹیچنگ اسسٹنٹ ، رفاہ انٹرنیشنل یونی ورسٹی اسلام آباد

صاعقہ گلناز

ایم فل اسلامک اسٹڈیز ، نمل یونیورسٹی اسلام آباد

موضوع:

عصمتِ انبیاء کرام قاضی عیاض ؒ کے منہج کی انفرادیت اور عصری معنویت موازنہ

عارفة طارق

طالبة علوم القرآن والتفسیر مرکز الحریم کراچی

موضوع:

شمائل الرسول ﷺ دراسة تحلیلية في ضوء كتاب الشفا للقاضي

 

 

STUDENT BODY
0
+
DEGREE PROGRAMS
DEGREE PROGRAMS
0
+
ACADEMIC FACULTY
0
+
ACCREDITATION BODIES
0
+
ALUMNI NETWORK
0
+