پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس

الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ/ اسلام آباد پاکستان

حقوق مصطفیٰ ﷺ کی عصری معنویت (کتاب الشفا کااختصاصی مطالعہ)

C-دوسرا سیشن
انگلش لٹریچر ہال

29اکتوبر 2022

دوسرا سیشن – C

مقام: انگلش لٹریچر ہال

صدارت: ڈاکٹرحفاظت اللہ خان ایسوسی ایٹ پروفیسر چیئرمین شعبہ اسلامک تھیالوجی اسلامیہ کالج پشاور

مہمان خصوصی: محمد انور مگھالوی صدر شعبہ اصول ادب دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ

کلیدی مقالہ نگار : ڈاکٹر منیر احمد الازہری ڈائیریکٹر الکریمیہ انسٹی ٹیوٹ انگلینڈ

ماڈریٹر:ڈاکٹر طارق قمر اسسٹنٹ پروفیسر، چئیرمین شعبہ علوم اسلامیہ گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ کالج ہارون آباد

سیشن آرگنائیزر: محمد عبد اللہ لیکچرار الکرم انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ بھیرہ

مقالہ نگار:

ڈاکٹر عاطف اسلم راؤ

اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ اسلامک لرننگ، یونی ورسٹی آف کراچی

عنوان:

قاضی عیاض کی کتاب “الشفا”پرمنتخب تنقیدی آراء کا علمی محاکمہ

ڈاکٹر عبدالسلام حمود غالب الانسی

استاذ الفقه المقارن بجامعة النجاح برعو صومالياند

عنوان:

حقوق الرسول صلى الله عليه وسلم بين الواقع والمأمول درسة وصفية فی ضوء کتاب الشفا

ڈاکٹر منیر الازھری

ڈائیریکٹر الکریمیہ انسٹیٹیوٹ انگلینڈ

عنوان:

أهمية حقوق المصطفى في ضوء العلم والعصر الراهن

ڈاکٹرفیضان احمد

صدرِ شعبہ تاریخ اسلام ،شہید ذوالفقارعلی بھٹوگورنمنٹ ڈگری کالج کراچی

عنوان:

کتاب الشفا کی روشنی میں آل واصحاب رسول کی ناموس کا تحقیقی جائزہ

ڈاکٹر اشفاق

اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ اسلامیات، محی الدین اسلامک یونیورسٹی نیریاں شریف

حافظ محمد ناصر

پی ایچ اسکالر، شعبہ حدیث و علوم حدیث، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد

عنوان:

قاضی عیاض کا دفاع ِعصمت مصطفی قبل از اعلان نبوت سے متعلق مستدل احادیث کاناقدانہ جائزہ

ڈاکٹر طالب علی اعوان

ڈائریکٹر :فیوچر لیڈرز گروپ آف سکولز

عنوان:

کتاب الشفا کی روشنی میں پاکستان میں توہینِ رسالت کا قانون اور اس کی عملی حیثیت ، تحدیات و امکانات

مفتی محمد عبد المجید

لیکچرارالکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ

عنوان:

توہینِ رسالت سے متعلق فقہائے احناف کے موقف کی تفہیم: ’’کتاب الشفا‘‘ کا اختصاصی مطالعہ

محمد فاران

لیکچرار تاریخ و مطالعہ پاکستان، فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد

عنوان:

The Behavior Of The Prophet’s Companions On Blasphemy And Its Contemporary Requirements In The Light Of ‘Kitab El-Shifa’

عبد الوحید اسد، سید زین العابدین

لیکچرار اسلامیات، گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج کلور کوٹ

عنوان:

اہانت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کی سزا کتاب الشفا کی روشنی میں

 

 

STUDENT BODY
0
+
DEGREE PROGRAMS
DEGREE PROGRAMS
0
+
ACADEMIC FACULTY
0
+
ACCREDITATION BODIES
0
+
ALUMNI NETWORK
0
+