پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس

الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ/ اسلام آباد پاکستان

حقوق مصطفیٰ ﷺ کی عصری معنویت (کتاب الشفا کااختصاصی مطالعہ)

دوسرا دن-B-پہلا سیشن

الکرم ہال (بیسمنٹ)

پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس

الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ/ اسلام آباد پاکستان

بعنوان:

حقوق مصطفیٰ ﷺ کی عصری معنویت (کتاب الشفا کااختصاصی مطالعہ)

دوسرا دن

پہلا سیشن– B

مقام: الکرم ہال (بیسمنٹ)

صدارت:

پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں عباس شمس

ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈا ورینٹل لرنگ جی سی یونی ورسٹی فیصل آباد.

مہمان خصوصی:

صاحبزادہ قمر الحق پرنسپل جامعہ محمدی شریف چنیوٹ

کلیدی مقالہ نگار :

ڈاکٹر نعیم انور

اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ عربی وعلوم اسلامیہ، جی سی یونی ورسٹی لاہور

ماڈریٹر:

سجاد حسین لیکچرار اسلامیات راول انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز اسلام آباد

سیشن آرگنائیزر:

سعید زبیر اسسٹنٹ رجسٹرارالکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ شریف

مقالہ نگاروں کا تعارف اور ان کے موضوع

ڈاکٹر جانس خان

ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈی مالاکنڈ یونیورسٹی مالاکنڈ یونیوسٹی

محمد داؤد خان

پی ایچ ڈی سکالرڈیپارٹمنٹ آف اسلامک سٹڈی مالاکنڈ یونیورسٹی

موضوع:

اشاعت اسلام میں حضورﷺ کے اخلاق حمیدہ کے اثرات

کتاب الشفا کا اختصاصی مطالعہ

الدكتور ولي زار جهانتاب

الاستاد المشارك، جامعة الدعوة، كابل- افغانستان

موضوع:

عصمة الأنبياء (ع) وعصمة نبينا ﷺ بين القاضي عياض والأستاذ محمد فتح الله كولن(النور الخالد) دراسة مقارنة

ڈاکٹر حافظ فرحان ارشد

گفٹ یونیورسٹی گوجرانوالہ

موضوع:

حقوقِ مصطفیٰ ﷺ کی علمی وعصری معنویت

ڈاکٹر نعیم انور

اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ عربی وعلوم اسلامیہ، جی سی یونی ورسٹی لاہور

موضوع:

تحفظ ناموس رسولﷺ کی عصری معنویت کتاب الشفا کا تحقیقی واختصاصی

ڈ اکٹرام حبیبہ

اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ عربی ، الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ

موضوع:

حقوق مصطفیٰﷺ کے فروغ کی عملی صورتیں کتاب الشفا کا اختصاصی مطالعہ

محمد شیر ربانہ

پی ایچ ڈی اسکالر، شعبہ علوم اسلامیہ یونی ورسٹی آف سرگودھا،سرگودھا

ڈاکٹر ام لیلیٰ

لیکچرار شعبہ علوم اسلامیہ دی گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونی ورسٹی بہاولپور

موضوع:

نبی کریم ﷺ کے حق اتباع کی عصری معنویت کتاب الشفا بتعریف حقوق مصطفیﷺ کی روشنی میں ایک تحقیقی جائزہ

حافظ عتیق الرحمٰن گورچانی

مدیر جامعہ اصحاب صفہ ڈیرہ غازی خان

موضوع:

سکول،کالج، اور جامعات کے نصاب میں حقوق مصطفیﷺ کی تعلیم و اشاعت قاضی عیاضؒ کی کتاب الشفا کی روشنی میں

مفتیہ وجیہ نورین

ایم فل سکالر کراچی یونی ورسٹی

موضوع:

ادب سیرت میں قاضی عیاض کا محدثانہ منہج و اسلوب

کبریٰ بیگم

ایم فل اسکالر یونی ورسٹی آف سیالکوٹ

مدثر اقبال

ایم فل اسکالر یونی ورسٹی آف سیالکوٹ

موضوع:

عالمی منظر نامہ اور کتاب الشفا کی روشنی میں نبی کریم ﷺکی توہین و تنقیص اور سب وشتم کے بارے میں احکام

 

 

STUDENT BODY
0
+
DEGREE PROGRAMS
DEGREE PROGRAMS
0
+
ACADEMIC FACULTY
0
+
ACCREDITATION BODIES
0
+
ALUMNI NETWORK
0
+