پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس

الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ/ اسلام آباد پاکستان

حقوق مصطفیٰ ﷺ کی عصری معنویت (کتاب الشفا کااختصاصی مطالعہ)

B-پہلا سیشن
الکرم آڈیٹوریم اکیڈمک بلاک

پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس

الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ/ اسلام آباد پاکستان

بعنوان

حقوق مصطفیٰ ﷺ کی عصری معنویت (کتاب الشفا کااختصاصی مطالعہ)

پہلا سیشنB-الکرم آڈیٹوریم اکیڈمک بلاک

صدارت

ڈاکٹرمحمد فیروزالدین شاہ کھگہ، چئرمین شعبہ علوم اسلامیہ، یونیورسٹی آف سرگودھا، سرگودھا۔

مہمان خصوصی

سیدمحمد اقبال شاہ گیلانی صاحب شیخ الحدیث دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف

کلیدی مقالہ نگار

ڈاکٹر سید شاہد ترمذی اسسٹنٹ پروفيسر صدر شعبہ علوم اسلامیہ، بحریہ یونیورسٹی، اسلام آباد

ماڈریٹر

ڈاکٹر امتیاز احمد، ایسوسی ایٹ پروفیسر صدر شعبہ سوشل سائنسز ،گرینڈ ایشین یونی ورسٹی سیالکوٹ

سیشن آرگنائیزر

مفتی ضیاء المصطفیٰ لیکچرار، الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ، بھیرہ

مقالہ نگاروں کا تعارف اور ان کے موضوع

ڈاکٹرمحمد فیروزالدین شاہ کھگہ

صدر شعبہ علوم اسلامیہ۔ جامعہ سرگودھا

موضوع

الشفا بتعریف حقوق المصطفی ﷺ کی اسناد عالیہ

ڈاکٹر سعدیہ نورین

لیکچرار گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور

ام حبیبہ

ریسرچ سکالر یونی ورسٹی آف چکوال

موضوع

ادب رسول ﷺ کی عصری معنویت کتاب الشفاء کا اختصاصی مطالعہ

سید محمد صدیق شاہ ابرار احمد

پی ایچ ڈی اسکالر ، جی سی یونی ورسٹی فیصل آباد

موضوع

قاضی عیاض کی سیرت نگاری کا منہج کتاب الشفاکی روشنی میں

ڈاکٹر حافظ رضوان عبداللہ

لیکچرار اسلامیات ، گورنمنٹ گریجوایٹ کالج، سول لائنز، خانیوال

موضوع

کتاب الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ اور اس کے مصنف کا تعارف

ڈاکٹر سید شاہد ترمذی

اسسٹنٹ پروفيسر صدر شعبہ علوم اسلامیہ ، بحریہ یونی ورسٹی، اسلام آباد

ڈاکٹرامتياز احمد

ايسوسى ايٹ پروفيسر،صدر شعبہ علوم اسلاميہ، يو ايم ٹي يونيورسٹى سيالكوٹ

موضوع

كتاب الشفا بتعريف حقوق المصطفى ﷺ ميں احاديث كا منہج

Dr. Muhammad Irfan

Assistant Professor Grand Asian University Sialkot

Dr. Imtiaz Ahmad

Associate Professor Grand Asian University Sialkot

Topic:

The Quranic Rights of the Prophet in the context of Kitab al-Shifa

کومل شہزادی

ایم فل اسکالر، رفاہ انٹر نیشنل یونی ورسٹی فیصل آباد کیمپس،فیصل آباد

فاخرہ تحسین

پی ایچ ڈی اسکالر،جی سی ویمن یونی ورسٹی ،سیالکوٹ

موضوع

کتاب الشفا اور اس کے مصنف کے تعارف کا تحقیقی جائزہ

ڈاکٹر محمد اکرام اللہ حافظ عبد اللہ ہارون

پی ایچ ڈی اسکالرز شعبہ اسلامیات یونی ورسٹی آف ہری پور

موضوع

کتاب الشفا پر اردوتحقیقی کام ،نقد و تبصرہ اور اہل علم کے تاثرات

 

 

STUDENT BODY
0
+
DEGREE PROGRAMS
DEGREE PROGRAMS
0
+
ACADEMIC FACULTY
0
+
ACCREDITATION BODIES
0
+
ALUMNI NETWORK
0
+