پہلی دو روزہ بین الاقوامی سیرت کانفرنس

الکرم انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ/ اسلام آباد پاکستان

حقوق مصطفیٰ ﷺ کی عصری معنویت (کتاب الشفا کااختصاصی مطالعہ)

C-پہلا سیشن
انگلش لٹریچر ہال

29 اکتوبر 2022

پہلا سیشن-C

مقام:انگلش لٹریچر ہال

صدارت: ڈاکٹر حافظ سعد اللہ سابق مدیر اردو دائرہ معارف لاہور

مہمان خصوصی: ڈاکٹرسعید احمد سعیدی ، ایسوسی ایٹ پروفیسر ادارہ علومِ اسلامیہ، پنجاب یونی ورسٹی لاہور

کلیدی مقالہ نگار : ڈاکٹرسيد آصف محمود انچارج ڈیپارٹمنٹ آف تفسیر اینڈ قرآن انٹرنیشنل اسلامی یونی ورسٹی اسلام آباد

ماڈریٹر: اسرار خان اسسٹنٹ ایڈیٹر العلوم ،الکرم انڑنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ

سیشن آرگنائیزر: ڈاکٹر شمس العارفین ، اسسٹنٹ پروفیسر الکرم انڑنیشنل انسٹی ٹیوٹ بھیرہ

مقالہ نگار

ڈاکٹر حافظ سعد اللہ

سابق مدیر اردو دائرہ معارف لاہور

عنوان

ایمان بالرسول ﷺاور اس کی عصری معنویت کتاب الشفا کا اختصاصی مطالعہ

ڈاکٹرسعید احمد سعیدی

ایسوسی ایٹ پروفیسر ادارہ علومِ اسلامیہ، پنجاب یونی ورسٹی لاہور

محمد نور

ایم فل سکالر بہاءالدین زکریا یونی ورسٹی ملتان

عنوان

تقدیس نسب نبوی ﷺ کا تحقیقی مطالعہ کتاب الشفا کی روشنی میں

ڈاکٹرسيد آصف محمود

انچارج ڈیپارٹمنٹ آف تفسیر اینڈ قرآن انٹرنیشنل اسلامی یونی ورسٹی اسلام آباد

عنوان

ما يجب على الأنام من حقوق المصطفيﷺ من خلال كتاب “الشفا” للقاضي عياض المالكي(دراسة موضوعية)

صاحبزادہ صالح نصیر مہاروی

ایم۔فل سکالر،ادارہ علوم اسلامیہ ،پنجاب یونی ورسٹی،لاہور

عنوان

اخلاق نبوی کی تفہیم اور ان کی عصری معنویت ، کتاب الشفا کا اختصاصی مطالعہ

ڈاکٹر رضوان یونس

لیکچرار، شعبہ اسلامیات، یونیورسٹی آف گجرات

عنوان

تخلیق محمدی ﷺ شاہکار ربوبیت کتاب الشفا کا تحقیقی و اختصاصی مطالعہ

بدیع الزمان

حافظہ سعدیہ چشتی

ایم -فل سکالر اسلامک سٹڈیز، رفاہ انٹرنیشنل یونی ورسٹی فیصل آباد

عنوان

شفا عت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عصری معنویت کتاب الشفا کے تناظر میں

عرفان جعفر

لیکچرار ، شعبہ علوم اسلامیہ، دی یونیورسٹی آف لاہور (لاہور کیمپس)

محمدطہ ابراہیم دہلوی

لیکچرار ، شعبہ علوم اسلامیہ، دی یونیورسٹی آف لاہور (لاہور کیمپس)

عنوان

کتاب الشفا میں منقول روایات سیرت کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ

کائنات ممریز

ریسرچ اسکالر، یونیورسٹی آف چکوال

عنوان

دفاع حقوق مصطفی اور قرآن حکیم قاضی عیاض مالکی اور معاصر سیرت

نگاروں کی آراء کا تجزیاتی مطالعہ

 

 

STUDENT BODY
0
+
DEGREE PROGRAMS
DEGREE PROGRAMS
0
+
ACADEMIC FACULTY
0
+
ACCREDITATION BODIES
0
+
ALUMNI NETWORK
0
+